.jpg

چارسدہ:اساتذہ اورطلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہونےپرسکول بند

ویب ڈیسک(چارسدہ)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزکی وجہ سےگورنمنٹ ہائی اینڈہائرسیکنڈری سکول نمبرون چارسدہ
کو بند کردیاگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گورنمنٹ ہائی اینڈ ہائرسیکنڈری سکول نمبرون چارسدہ کے اساتذہ اور طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہونے کے باعث انتظامیہ کی جانب سے سکول پانچ دن کے لئےبند۔

مزید پڑھیں:  ہری پور، ٹریفک حادثہ میں دو افراد شدیدزخمی، ہسپتال منتقل

پرنسپل کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت چارسدہ کی طرف سےایک ہفتہ قبل اساتذہ اور طلباءکےکوروناٹیسٹ کرائےگئےتھے جس کی آج رپورٹس موصول ہوئی اساتذہ اور طلباء میں کرونا وائرس کی تصدیق ہونے پر اسکول کو بند کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  مردان، 5 روزہ پولیو مہم میں 4 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائَ جائینگے