aebd1417 8a6b 4f88 85df 08f6bd735ba2

ایبٹ آباد: بریک فیل ہونےکےباعث موٹرکارکھائی میں جا گری

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد) ایبٹ آباد کے علاقے بگنوتر دوبئی ہوٹل کے قریب موٹر کار بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں جا گری موٹر کار ڈرائیور معجزانہ طور پرمحفوظ رہا۔

مزید پڑھیں:  چترال میں تین روزہ قاقلشت فیسٹیول کا آغاز

کنٹرول روم ایبٹ آباد کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی میڈیکل اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو1122 کے مطابق موٹر کار کو بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا ٹیم نے پیشہ ورانہ طریقے سے کھائی سے موٹر کار کو ریکور کیا۔ کار کوریکور کرکےمالک کےحوالے کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سب انسپکٹر عامر گاڑی کا چالان کرنے پر قتل، سپاہی زخمی