74c0f410e8f43ed40a426dbe0e2f8034 XL

بٹگرام: نامعلوم افراد نےباڑے کو آگ لگا دی،8 جانور جھلس کر ہلاک

ویب ڈیسک(بٹگرام)بٹگرام تحصیل آلائی میں نامعلوم افراد نے غریب شخص کے باڑے کو رات کے وقت آگ لگا دی،آگ کے باعث 8 جانور جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق آگ آلائی کے علاقے شمشیر میں عبدالجلیل نامی شخص کے باڑے کو لگائی گئی،ہلاک جانوروں میں 4گائیں اور 4 بھینسیں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فورسز اور پولیس ناکے پر حملہ ناکام،3دہشت گردہلاک

آلائی پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی