boy dead 18072020

اورکزئی:لوئراورکزئی فیروزخیل میلہ مپں پرانی دشمنی پر ایک شخص قتل

ویب ڈیسک (اورکزئی):پولیس ذرائع کے مطابق کے مطابق لوئراورکزئی فیروزخیل میلہ مپں پرانی دشمنی پر ایک شخص قتل، کئی سال قبل مقتول نے ایک شخص کو قتل کیا تھا، کئی سال بعد بپٹےنے پاب کے قتل کابدلہ لے لیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف ریلی، شرکاء کی شدید نعرے بازی