dead body 630 630 630 630 571 855 1

رستم:زبانی تکرار پر فائرنگ 19 سالہ نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک (رستم): پولیس کے مطابق رستم بونیرے اڈہ میں زبانی تکرار پر فائرنگ 19 سالہ نوجوان جاں بحق، شوکت باچہ نے ثمین اللہ پر فائرنگ کردی، ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوا، مقدمہ درج تفتیس شروع۔

مزید پڑھیں:  تنگی چیئرمین شپ انتخابات، قومی وطن پارٹی نے نتائج مسترد کر دیئے