images 2 8

اپردیر: بالائی علاقوں میں بارش، برفباری، سردی میں اضافہ

ویب ڈیسک(دیربالا)اپر دیر کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے، برفباری کے باعث سڑکیں بند ہوگئیں۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، موٹر سائیکل گہری کھائی میں جا گری، 60 سالہ شخص جاں بحق

ڈوگ درہ،عشیرئ درہ اور روغانودرہ کے پہاڑوں پررات سے برفباری کا سلسلہ جاری ہےجس سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا، میدانی علاقوں میں تیزبارش سےلوگ گھروں میں محصورہوگئےسڑکوں پرٹریفک میں نمایاں کمی ہوگئی ہے

مزید پڑھیں:  چارسدہ، افغان لڑکیوں کی تعلیم کیلئے غیر سرکاری تنظیم متحرک

برفباری سےمیوہ دارباغات کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔