Untitled 1 215

اسلام آباد میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد):اسلام آباد میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے کہا کہ اسلام آباد میں کورونا کی شرح 7.7 فی صد پہنچ گئی، اسلام آباد میں آج 7ہزار 773 کرونا ٹیسٹ کئے گئے، اسلام آباد میں آج کورونا کے 371 مثبت کیس سامنے آئے.

مزید پڑھیں:  لاہور، پنجاب حکومت کے نامناسب رویہ کیخلاف کسانوں کا احتجاج کا فیصلہ