illegal firing guns january 1 2019 3

چارسدہ:ختم القرآن کی تقریب کے دوران فائرنگ،خاتون جاں بحق،دوبچیاں زخمی

ویب ڈیسک (چارسدہ): تھانہ بٹگرام کی حدود حرکئی اخون بابا میں ختم القرآن کی تقریب کے دوران فائرنگ، فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق جب کہ 9 سالہ دو بچیاں شدید زخمی، ملزم فرار ہونے میں کامیاب، متوفیہ اور زخمی بچیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیئے گئے.

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد پر کشیدگی، سخت گولہ باری تیسرے روز بھی جاری