826735 6132692 firing police updates

ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی تھانہ کی حدود میں پولیس پر حملہ

ویب ڈیسک(ڈیرہ اسماعیل خان): ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی تھانہ کی حدود میں پولیس پر حملہ، حملہ آوروں نے فائرنگ کے ساتھ دستی بم بھی پولیس بکتر بند گاڑی پر پھینکا۔
ایس ایچ او کلاچی کے مطابق اندرون گیٹ پرناکہ بندی پرکھڑی بکتر بند گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا جس میں دو اہلکار شکیل اور اقبال زخمی ھوئے ہیں۔
سیکورٹی فورسز اور پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا ھے،زخمیوں کو ھسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، سیاحتی مقام ناران سیاحوں کیلئے 6 ماہ بعد کھول دیا گیا