1 445

اورکزئی : سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ویب ڈیسک (اورکزئی)لوئراورکزئی میں سی ٹی ڈی پولیس اور اورکزئی سکاوٹس کی مشترکہ کاروائی۔۔کاروائی خفیہ اطلاعات پر اتماخیل کے علاقہ کندوکلے میں کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 9 افراد زخمی

ذرائع کے مطابق کاروائی کے دوران داعش کا چھپایا گیا اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا۔برآمد کیئے گیئے اسلحے میں بھاری مقدار میں ہیوی وپن دستی بم ہیوی وپن کی کارتوس شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :گریڈ 20کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر شوکت دوبارہ معطل