Coronavirus outbreak 1 450x300 1

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے14 افراد کا انتقال ہوا۔ 953 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے14 افراد کا انتقال ہوا، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2274 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے953 کیسز رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد83 ہزار630 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے559 مریض صحت یاب ہوئے، خیبرپختونخوا میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد74ہزار40وگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلی اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل،جواب طلب
مزید پڑھیں:  گندم درآمد کر کے نگران سیٹ اپ میں ایک شخص نے اربوں روپے کمائے، عون عباس

پشاورمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے473 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پشاورمیں کورونا کیسز کی تعداد34ہزار542ہوگئی ، پشاور میں کورونا سے1204 افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔