02 63

پشاور:سٹیل فیکٹری کےکچن میں گیس سلنڈرکا دھماکہ

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور کے علاقے رنگ روڈ کمبوہ اڈا کےقریب سٹیل فیکٹری کے کچن میں گیس سلنڈر دھماکہ ہوا ہے،دھماہ کے باعث آگ لگ گئی آگ لگنے سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ میں تاخیر ،سپیکر خیبرپختونخوا کاالیکشن کمیشن کو خط

ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر ویکل جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  لاہور جلسہ کیلئے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال دحرلے سے جاری