news 1611475212 8116

حکومت خیبرپختونخوانےمرستیال ایپ کا آغازکردیا ہے

ویب ڈیسک (پشاور)حکومت خیبرپختونخوا نے مرستیال ایپ کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیمی میدان میں جدت لانا ہوگی، مینا خان

تفصیل کے مطابق مرستیال ایپ میں رمضان سستا بازار، کم قیمت اشیاء کی فراہمی والے مقامات کی نشاندہی، یوٹیلٹی سٹورز اور سرکاری نرخ نامہ دستیاب ہے۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور