7 16

وزیر اعظم سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی اسلام آباد میں ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی اسلام آباد میں ملاقات، خیبر پختونخوا کے سیاسی اور حکومتی امور پر تبادلہ خیال، رمضان المبارک کے لئے صوبائی حکومت کے اقدامات پر وزیراعظم کو بریف کیا گیا، خیبر پختونخوا میں انسداد کورونا اقدامات و صورت حال سے بھی وزیر اعظم کو اگاہ کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  روس کا امریکی ٹیکٹیکل میزائل یوکرین کو دینے کا دعویٰ