892646 9523534 22 یوسف رضاگیلانی akhbar

گیلانی پرفردِجرم عائدکرنےکی کارروائی 18 مئی تک مؤخر

ویب ڈیسک (اسلام آباد) اسلام آباد کی احتساب عدالت نےاشتہارات کےغیرقانونی ٹھیکوں کےریفرنس میں سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگرملزمان پر فردِجرم عائد کرنےکی کارروائی 18 مئی تک مؤخرکردی ہے۔

مزید پڑھیں:  فرہاد احمد گمشدگی کیس: سیکرٹری داخلہ اور دفاع عدالت طلب

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگرملزمان کےخلاف اشتہارات کےغیرقانونی ٹھیکوں کےریفرنس کی سماعت ہوئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، حکومتی وعدوں کی عدم تکمیل پر پی ٹی آئی ویلیج کونسل چیئرمینوں کا احتجاج

عدالت میں 1 ملزم فاروق اعوان کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق نیب رپورٹ پیش نہ کی جا سکی جس کےباعث سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔