دیرلوئر:اے سی طاھر ولی ایڈیشنل کمشنر یونس خان اور تحصیلدار امجد خان کا خال بازار کا دورہ

ویب ڈیسک (دیر لوئر): اے سی طاھر ولی ایڈیشنل کمشنر یونس خان اور تحصیلدار امجد خان کا خال بازار کا دورہ، تین پرائیویٹ سکولز سیل کر دیئے، بازار میں لاؤڈ سپیکر پر کورونا سے بچاؤ کے اعلانات، ماسک اور سیناٹائزر کے استعمال پر زور، بازار میں اشیائے خوردنوش کی قیمتیں چیک کئے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ بجلی پر قبضہ کرنے کی بات نہ کریں،گورنر فیصل کنڈی