Untitled 1 424

کورونا وائرس کے باعث چارسدہ میں احساس کفالت سنٹر عید تک عارضی طور پربند

ویب ڈیسک (چارسدہ): کورونا وائرس کے باعث چارسدہ میں احساس کفالت سنٹر عید تک عارضی طور پربند کر دیا گیا، نیا سروے(اندراج) عید کے بعد شروع کیا جائے گا، سنٹر کے باہر سنٹر بند ہونے کا نوٹس چسپا کیا گیا ہے اور مستحقین سے کہا گیا ہے کہ عید تک زحمت نہ کریں اور عید کے بعد رابطہ رکھیں۔

مزید پڑھیں:  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام پر سفارشوں کی روک تھام کیلئے سرکلر جاری