corona burial 696x392 1

ایبٹ آباد:ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا سےمزید 4 افرادجاں بحق ہوگئے

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد)کورونا کے وار تھم نہ سکے،ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، سیاحتی مقام ناران سیاحوں کیلئے 6 ماہ بعد کھول دیا گیا

ذرائع کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں ایک عورت اور 3 مرد شامل ہیں۔ ہسپتال میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ داخل مریضوں کی تعداد 79 ہے جبکہ ان میں انتہائی تشویشناک حالت میں داخل مریض جن کو ICU میں رکھا گیا ہے ان کی تعداد 13ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پولیس مقابلہ میں ایک شرپسندوں زخمی حالت میں گرفتار