army chief 5

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سےملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاسعودی عرب کادورہ، آرمی چیف کی سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سےملاقات، باہمی دلچسپی کےاموراور خطےکی سیکیورٹی صورتحال پربات چیت، ملاقات میں افغان امن عمل پربھی بات چیت، پاک سعودی دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال، آرمی چیف کا پاک سعودی مسلح افواج کےدرمیان تعاون بڑھانے پر زور، آرمی چیف نے کہا کہ پاک سعودی تعاون سےخطےکےامن پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے، سعودی مسلح افواج کےسربراہ کا آرمی چیف کے جذبات پراظہار تشکر، سعودی مسلح افواج کےسربراہ کی خطے کے امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی۔

مزید پڑھیں:  بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں، درخواست دائر