52709707 303

خیبرپختونخوا: کورونا نےمزید20 افراد کی جان لےلی

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح رپورٹ جاری،صوبہ میں 24 گھنٹوں میں مجموعی طورپرمثبت کورونا کیسزکی شرح 6.8فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

محکمہ صحت خیبر پختون خوا نے کورونا وائرس کے حوالے تازہ اعداد وشمار جاری کردیے ہیں۔

مزید پڑھیں:  آئِی ایم ایف نےپاکستان میں مہنگائی کم ہونےکی خوشخبری سنادی

رپورٹ کےمطابق صوبے میں 24 گھنٹوں میں 20 افراد جان سے گئے جبکہ ایکٹیوکیسز کی تعداد 7824 ریکارڈ کی گئی ہے۔
پشاورمیں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد جبکہ مردان میں 16 فیصد،ہری پوری 18فیصد،نوشہرہ 13 فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:  فلسطینی دھڑوں حماس اور فتح کا اختلافات ختم کرنے کا عزم