Untitled 1 518

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر کی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر نے ملاقات کی، ملاقات میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو، گورنر سٹیٹ بنک نے وزیرِ اعظم کو بتایا کہ سعودیہ عرب دورے کے بعد وہاں مقیم پاکستانیوں کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے استعمال میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جس کے زرِ مبادلہ کے ذخائر پر خاطر خواہ مثبت اثرت مرتب ہو رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں ،آرمی چیف