873860 093119 updates

پوری قوم دہشتگردی کیخلاف مسلح افواج اورسیکورٹی فورسزکیساتھ کھڑی ہے،فرخ حبیب

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاک فوج کی پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدیدمذمت کی اورشہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

مزید پڑھیں:  غزہ جنگ بندی تک ترکیہ کے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع

وزیر مملکت کے مطابق افغان سر زمین سے دہشت دہشتگردوں کی فائرنگ پر پاک فوج کا بھر پور جواب ناگریز تھا، پوری قوم دہشت گردی کے خلاف مسلح افواج اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔

مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی نے11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کر دی