arif alvi 8

صدرمملکت کا جسٹس قاضی فائزعیسی ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع

ویب ڈیسک (اسلام آباد): جسٹس قاضی فائزعیسی ریفرنس کا معاملہ، صدرمملکت کا جسٹس قاضی فائزعیسی ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع، ذرائع کے مطاجق صدرمملکت نے درخواستوں کی سماعت دوبارہ کرنے کیلئے نئی درخواست کردی، صدر نے ازخود نوٹس دائرہ اختیار کے تحت آئینی درخواست دائرکی، 70 صفحات پرمشتمل درخواست میں جسٹس قاضی فائزعیسی کوفریق بنایا گیا ہے، صدر کا موقف ہے کہ نظر ثانی درخواست پر فیصلہ آنے کے بعد بھی ازخود نوٹس دائرہ اختیار پر سماعت کی جاسکتی ہے۔

مزید پڑھیں:  جسٹس شوکت صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری