Untitled 1 554

وزیراعظم سے فون پر آپ کی براہ راست بات چیت 30 مئی کو سہ پہر 3 بجے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم سے فون پر آپ کی براہ راست بات چیت کی چوتھی نشست، فیصل جاوید کے مطابق وزیراعظم سے 30 مئی اتوار کو سہ پہر 3 بجے عوام سے فون پر بات کریں گے، وزیراعظم کی گفتگو ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائیگی، عوام وزیراعظم عمران خان سے 0519224900 پررابطہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  آڈیو لیکس کیس، بنچ پر اعتراض واپس لینے کی آئی بی کی درخواست خارج