Untitled 1 557

اسلام آباد:افغان ولوسی جرگہ کے سربراہ کی پاکستان آمد

ویب ڈیسک (اسلام آباد): افغان ولوسی جرگہ کے سربراہ کی پاکستان آمد، افغان ولوسی جرگہ کے سربراہ آج صبح اسلام آباد پہنچے، اسلام آباد ائیر پورٹ پر رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے استقبال کیا، میر رحمان رحمانی پاکستان میں 31 مئی سے شروع ہونے والی PAECO کانفرنس میں شرکت کریں گے، میر رحمان رحمانی پاکستان میں قیام کے دوران اسپیکر قومی سمبلی سمیت اعلی سیاسی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور پارلیمانی سطح پر رابطوں کو فروع دینے پر تبادلہ خیال کیا جاے گا۔

مزید پڑھیں:  خالد لطیف نے خود استعفیٰ دیا،شیر افضل مروت کی وضاحت