414297 fawad hussain c

‏الحمداللہ پاکستان کےتمام معاشی اعشاریےمثبت ہیں، فواد چوہدری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان طویل عرصے بعد معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔

چوہدری فواد حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا کہ ‏الحمداللہ پاکستان کے تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں اور طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، عوام اوراداروں کا وزیراعظم پر مکمل اعتماد ہےاس لیے سیاسی اور معاشی استحکام ممکن ہوا۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی
مزید پڑھیں:  عمرایوب نے شہبازشریف کو کرائے کا وزیراعظم قرار دیدیا

وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ جب کہ چاہتے ہیں اپوزیشن احتساب کو اصلاحات سے علیحدہ دیکھے اور انتخابی و عدالتی اصلاحات پر بات چیت ہو۔