DIPLOMATIC

اسلام آباد میں برطانوی سفارتخانے کے افسر کی پر اسرار ہلاکت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں برطانوی سفارتکار چل بسا، برطانوی ہائی کمیشن کے تھرڈ سیکرٹری برائن
رابٹسن کی لاش پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا، ڈپلومیٹک انکلیو سے ملنے والی برطانوی شہری کی شناخت ہو گئی.

مزید پڑھیں:  یوکرین جنگ خاتمہ، امریکہ روس وزرائے خارجہ کی ملاقات بے نتیجہ ختم

اسپتال ذرائع کے مطابق برطانوی شہری کا نام برائن رابٹسن عمر اور 65 برس ہے، برطانوی شہری کی لاش پولی کلینک کے سردخانے منتقل کردی گئی۔ برطانوی شہری کی موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی، پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی وجہ سامنے آئے گی۔

مزید پڑھیں:  ٹرمپ کا مودی سرکار کو بڑاجھٹکا،بھارت پر 10فیصد ٹیرف لگا دیا