unnamed 106

خانہ کعبہ کا غلاف ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی 9 ذی الحجہ کوتبدیل کیا جائے گا

ویب ڈیسک (مکہ مکرمہ): سربراہ شاہ عبدالعزیز کمپلیکس عبد الحمید المالکی نے کہا کہ خانہ کعبہ کا غلاف ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی 9 ذی الحجہ کوتبدیل کیا جائے گا، یوم وقوف عرفہ کے موقع پہ پرانا غلاف کی جگہ نیا غلاف چڑھایا جائے گا،ان دنوں روایتی طور پر موجودہ غلاف کعبہ کو ایام حج سے قبل تین میٹر بلند کیا گیا ہے،اتنے حصہ پر سفید کپڑا جوڑا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل نے لبنان پر حملہ کردیا، 70 مقامات کو نشانہ بنایا گیا