c2dfc4ff 2723 4d61 b952 d4406ddcb6b4

پشاور:بی آر ٹی سٹیشن پر انوکھا واقع ، شہری بیل لے کر پہنچ گیا

ویب ڈیسک (پشاور)بی آر ٹی اسٹیشن پر شہری قربانی کا جانورلے آیا۔شہری قربانی کا بیل لے کر بی آر ٹی اسٹیشن پہنچ گیا۔شہری نے بیل کو بی آر ٹی بس میں لے جانے کی ضدکی ،بی آر ٹی کے عملے نے شہری کو بیل سمیت اسٹیشن سے نکال دیا۔

مزید پڑھیں:  محنت کش طبقے کےحقوق کاتحفظ کئے بغیر ترقی ناممکن ہے، علی امین گنڈاپور
مزید پڑھیں:  ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کینگروز سکواڈ کا اعلان، مچل مارش کپتان مقرر

شہری کی بیل سمیت بی آر ٹی اسٹیشن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔