6

چارسدہ میں بھائی نےبہن کو گولی مارکرقتل کردیا

ویب ڈیسک (چارسدہ)چارسدہ تھانہ پڑانگ کی حدود عزیز حیل میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کی افغانستان میں مسجد پر حملے کی مذمت

پولیس ذرائع کے مطابق بھائی نے مستورات تنازعہ پر اپنی بہن کو گولی مار کر قتل کردیا ہے،نعش ھسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پنجاب میں کسانوں کی تباہی پر حکومت سیاست کررہی ہے، بیرسٹر سیف

فصیلات کے مطابق مقتولہ کے شوھر نے سالے کے خلاف رپورٹ درج کروالی ہے ۔