6 year old boy killed

چارسدہ:6سالہ بچہ سکول پرنسپل کےہاتھوں قتل

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ رجڑکے رہائشی چھ سالہ بچہ کوسکول پرنسپل کوقتل کردیا۔

مقتول بچے کا باپ الائیڈ سکول داودزئی برانچ واقع لالہ زار کالونی میں مالی تھااورسکول پرنسپل کوسکول استانی کےساتھ غیراخلاقی طور پر دیکھا تھا۔

مزید پڑھیں:  وزارتوں اور ڈویژنز کو پروفیشنلز کی تلاش کا اختیار مل گیا

مقتول بچے کے باپ نے اپنےبیان میں کہا ہےکہ سکول استانی کے والد کو واقعہ سنانے پرسکول کی پرنسپل ڈاکٹر سھیل خان نے میرے لخت جگر کو تشدد کرکے قتل کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جنگ کے لئے کسی کا ساتھ نہیں دیں گے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

مقتول بچےحسیب اللّٰہ کےوالد محسن نے تھانہ خزانہ میں سکول پرنسپل کے خلاف رپورٹ درج کرلی۔