PM visit peshawer

وزیراعظم آج پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ و گورنر خیبرپختونخوا ملاقات کریں گے، وزیراعظم پشاور میں اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  صوابی، ظالمانہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر عوام سراپا احتجاج

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کو صوبے میں ترقیاتی کام اور امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  دبئی پراپرٹی لیکس میں‌بھی پاکستانی سیاستدانوں کے نام نکل آئے