south-waziristan-terrorist-attack

شمالی وزیرستان ملٹری چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی شہید

ویب ڈیسک (راولپنڈی): دہشتگردوں کی گڑیوم میں فوجی چوکی پر فائرنگ، آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا فوجی چوکی پر حملہ، فوجی دستے نے دہشت گردوں کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 29 سالہ سپاہی شاہد شہید ہو گئے، شہید سپاہی شاہد کا تعلق بہاولنگر سے تھا، گڑیوم میں ایریا کلئیرنس کے لئے آپریشن جاری ہے، پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے، بہادر سپاہیوں کی عظیم قربانیاں ہماری عزم کو جلا بخشتی ہیں۔

مزید پڑھیں:  مردان، رستم میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانداروں کو نوٹس جاری