Two sisters killed in mianwali

غیرت کےنام پردوبہنیں قتل

ویب ڈیسک (میانوالی)میانوالی میں غیرت کے نام پربھائی نے فائرنگ کر کے 2 بہنوں کوقتل کردیا اورفرارہو گیا۔

پولیس کےمطابق قتل کاواقعہ پپلاں شہر کےمحلہ طارق آباد میں پیش آیا جہاں غیرت کےنام پر راحیل شیخ نامی نوجوان نے غیرت کےنام پر2 بہنوں کوفائرنگ کر کےقتل کردیا۔

مزید پڑھیں:  جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو نے رفح پر حملے کا عندیہ دیدیا

یہ بھی پڑھیں :ایبٹ آباد میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل

ذرائع کے مطابق دونوں بہنیں شادی شدہ تھیں اور کافی عرصے سے سسرالیوں سے ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلی اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل،جواب طلب

ملزم قتل کرنے کے بعد موقعِ واردات سے فرار ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔