سرکاری ملازمین آج پشاور میں احتجاج

سرکاری ملازمین کا آج پشاور میں احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک : آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈنیشن کونسل خیبر پختو نخوا نے اپنے مطالبات کیلئے آج احتجاج ریکارڈ کرنیکا کا اعلان کردیا ہے اس بات کا فیصلہ آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈنیشن کونسل خیبر پختونخوا کے چیئرمین اسلم خان ، ریاض خان ، مزدور اتحاد کے چیئرمینقیصر باچا ور دیگر نے گزشتہ روز منعقدہ اجلاس میں کیا اجلاس کے شرکاء کا کہنا تھا کہ احتجاج میں صوبہ بھر سے ملازمین شرکت کرینگے جبکہ صوبائی اسمبلی تک مارچ کرینگے جبکہ احتجاجی جلسہ سے کوا رڈنیشن کونسل رہنما اسلم خان اور دیگر محکموں کے مشران بھی خطاب کرینگے ۔

مزید پڑھیں:  غزہ کی تباہی میں اسرائیل کو امریکا اور یورپ کی حمایت حاصل ہے، خواجہ آصف