پشاور این سی 59 خواتین ووٹ

پشاور این سی 59 پر سینکڑوں خواتین مئیر کا ووٹ پول نہ کرسکے

پشاور سٹی کونسل این سی 59 ہزار خوانی ون پر سینکڑوں خواتین مئیر کا ووٹ پول نہ کرسکے یوسی پر خواتین کو صرف دو بیلٹ پیپیرز دیئے گئے۔ خواتین کو میئر کا بیلٹ پیپر نہیں دیا گیا 300 کے قریب خواتین میئر کا ووٹ پول نہ کرسکے سیاسی جماعتوں کے قائدین کی مداخلت پر میئر بیلٹ کا اجرا کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بحال، معطلی کا فیصلہ کالعدم