2007180 image 1562357093 1

طورخم سرحد پر افغان سیکورٹی حکام نے کورونا وائرس سے متاثرہ تین پاکستانی شہریوں کو ضلع انتظامیہ کے حوالے کردیا

خیبر: طورخم سرحد پر افغان سیکورٹی حکام نے کورونا وائرس سے متاثرہ تین پاکستانی شہریوں کو ضلع انتظامیہ کے حوالے کردیا، تینوں متاثرہ شہریوں کو پشاور ایل ار ایچ ہسپتال منتقل کیا گیا، متاثرہ میں فاروق شاہ ، سراج الدین اور شہزاد خان شامل ہیں، پاکستانی شہریوں کو افغان حکومت کی کابل میں پاکستانی سفارتخانے کی استدعا پر حوالے کر دیا.

مزید پڑھیں:  قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 76ویں برسی آج منائی جا رہی ہے