عمران خان غداری کرنیوالوں کے خلاف

پارٹی سے غداری کرنیوالوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی سے غداری کرنیوالوں کے خلاف چارہ جوئی کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، کپتان نے کھلاڑیوں کو اسلام آباد میں سب سے بڑا جلسہ کرنے کا ٹاسک دیدیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی ، چکوال اور گرد و نواح کے ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں میں حتمی پروگرام ترتیب دیدیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  نیا قرض پروگرام:بجٹ اہداف پر کام جلدمکمل کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں: بی اے پی اپنا فیصلہ خود کرے گی، شیخ رشید نہیں : جام کمال خان

عمران خان نے اسلام آباد کی تنظیم کو میزبانی کرنے کا ٹاسک سونپ دیا، جلسہ عدم اعتماد کی ووٹنگ سے ایک روز قبل کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،جج اغوا میں ملوث 3دہشتگردہلاک

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پارٹی سے غداری کرنیوالوں کے خلاف چارہ جوئی کریں گے، عدم اعتماد میں اپوزیشن کو شکست ہوگی، اپوزیشن معاشی ترقی روکنا چاہتی ہے۔