polio 1

بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا

کوئٹہ:محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا.ضلع پشین کے 8ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق.بلوچستان میں رواں سال پولیووائرس کے کیسزکی تعداد6ہوگئی.

مزید پڑھیں:  امریکہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار