ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا بیان

اسپیکر قومی اسمبلی بنی گالا محل
کے غلام کا کردار ادا کر رہے ہیں

اسد قیصر بدنیتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں

عمران خان شکست کے خوف سے بنی گالا کے پہاڑ میں چھپ گئے ہیںعمران خان منتخب وزیر آعظم ہوتے
تو اسمبلی میں آکر مقابلہ کرتے

مزید پڑھیں:  اسرائیلی بمباری سے مزید 40 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

لگتا ہے جادو گر نے آج کی تاریخ میں اقتدار سے نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے

مزید پڑھیں:  افغانستان میں مسجد پر حملہ، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

رات 12 بجے کے بعد تاریخ بدل جائے گی

نیازی صاحب ملک جادو ٹونے سے نہیں چلائے جاتے