سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا دھماکوں کی گونج میں دورہ کیف

کیف: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے یوکرین کا دورہ کیا ہے جس کے دوران انہوں نے صدر زیلنسکی سے ملاقات کی، انتونیو گوتریس نے ماریوپول میں شہریوں کو محفوظ راستہ دینے کا بھی مطالبہ کیا۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے دورے کے دوران بھی کیف میں دھماکے سنے گئے۔دوسری طرف روس نے یوکرین کے مزید 6 اسلحہ اور فیول ڈپو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے، ترجمان روسی وزارت دفاع کے مطابق تازہ حملوں میں یوکرین کے 38 ملٹری ٹارگٹس پر میزائل حملے کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  نفرت اور تشدد کی سیاست کو دفن کرنے کی ضرورت ہے،بلاول