EX0i5DgXYAArqYm

مشکل وقت میں قوم کیلئےوقت نکالنےوالےنوجوان ہیروزہیں- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ٹائیگرفورس سےمتعلق اعلیٰ سطح اجلاس، وزیراعلیٰ پنجاب اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی ویڈیولنک پراجلاس میں شرکت، وزیراعظم کوصوبائی سطح پرٹائیگرفورس کی ہفتہ واررپورٹ پیش، وزیراعظم کی ٹائیگرفورس سےمتعلق وزرائےاعلیٰ اورچیف سیکریٹریزکوگائیڈ لائنز، وزیراعظم کی ملک بھرمیں ٹائیگرفورس کومکمل فعال کرنےکی ہدایت.

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف نے پنشن پر ٹیکس لگانے کا کہہ دیا

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ضلع،تحصیل اوریونین کونسل کی سطح تک ٹائیگرفورس متحرک کریں،ٹائیگرفورس سےاحساس لیبررجسٹریشن پروگرام میں بھی مددلیں،ٹائیگرفورس کےبہادرنوجوان ملک کاسرمایہ ہیں،مشکل وقت میں قوم کیلئےوقت نکالنےوالےنوجوان ہیروزہیں،انتظامی سطح پربہترین کوآرڈی نیشن کویقینی بنایاجائے.

مزید پڑھیں:  توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی