باجوڑ فائرنگ

چارسدہ، تھانہ پڑانگ کی حدود میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں تھانہ پڑانگ کی حدود میں فائرنگ تبادلہ، تفصیلات کے مطابق تھانہ پڑانگ کی حدود میرہ خیل میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں باپ بیٹا بھی شامل ہیں۔ پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ نعشوں کو پوسٹ مارٹم اور قانونی کارروائی کے لیے چارسدہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سوات، امام مسجد اور استاد کا بچوں پر بہیمانہ تشدد