نستہ میں اپر دیر کا رہائشی

باڑہ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، رکشہ ڈرائیور جاں بحق

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے باڑہ روڈ پر سواتی پھاٹک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس ذرائع نے اس بارے میں بتایا کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور زیبر موقع پر جاں بحق ہو گیا، پولیس ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے پستول کے 2 خول ملے ہیں جبکہ ارتکاب جرم کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پرائمری سکول ٹیچرز کا اپ گریڈیشن فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ