کاٹلنگ لینڈ سلائیڈنگ

کاٹلنگ لینڈ سلائیڈنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ کے علاقے سنگاؤ پہاڑ میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ رونما ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ کام کے دوران پیش آیا جبکہ واقعہ میں جاں بحق ہونے والے اور زخمیوں کا تعلق سنگاؤ کلے سے ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹانک، سرکاری سکولوں میں بجلی اور پانی ناپید، طلبہ مشکلات کا شکار