لندن:برطانوی ممبران پارلیمان کے مطابق فلسطین پر قبضہ جارحیت میں شمار ہوتا ہے، فلسطینی سرزمین پر قبضہ اقوام متحدہ قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،اسرائیل کورونا کی آڑ میں مکروہ عزائم کو عملی جامہ پہنانا چاہتا ہے، برطانوی ارکان میں سابق اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن بھی شامل.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments