کرک ڈی ایس پی جاں بحق

بنوں، مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی-

مزید پڑھیں:  چارسدہ انٹرچینج کے قریب فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی