پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال، محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوئے، صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 291 ہوگئی ہے،صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 255 نئےکیسز رپورٹ ہوئے.
محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 5ہزار 678ہوگئی ہے، نئے کیسز میں 40 طورخم اور 15 باہر سے آئے لوگ شامل ہیں،کرونا وائرس سے نئے 108مریض صحت یاب ہوئے، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 1 ہزار 613 مریض صحت یاب ہوئے محکمہ صحت کی رپورٹ.