پیر فدا محمد

پیر فدا محمد پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شامل

ویب ڈیسک: سابق ایم پی اے پیر فدا محمد پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شامل ہو گئے۔ پارٹی سربراہ پرویز خان خٹک اور محمود خان نے پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پارٹی مفلر پہنا کر پیر فدا محمد کو خوش آمدید کہا۔
اس موقع پر پشاور کے سابق ایم پی ایز ملک واجد خان، ارباب وسیم، اشتیاق ارمڑ، ضیاءاللہ خان بنگش اور ملک شوکت خان بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:  ٹانک :پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس وین پر مسلح افراد کی فائرنگ