ایم ڈی کیٹ ٹاپر کوہاٹ بورڈ بھی ٹاپ کر گئی

ویب ڈیسک: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں ٹاپ کرنے والی طلبہ نے کوہاٹ تعلیمی بورڈ بھی ٹاپ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق عذرا ریاض نے ایف ایس سی میں1 ہزار 27 نمبر لے کر کوہاٹ بورڈ ٹاپ کر لیا.
یاد رہے کہ عذرا ریاض نے 198 نمبر لے کر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ بھی ٹاپ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹاپ کرنے والی طالبہ عذرا ریاض ایک سرکاری سکول ٹیچر کی بیٹی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بے روزگاری و مہنگائی کیخلاف نوجوانوں اور رکشہ یونین کا احتجاج